یہ جھوٹ ہے کیونکہ حدیث میں وضاحت ہے کہ نبی کریم ﷺنے سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کو یہ اختیار دیا تھا کہ چاہیں تو وہ اپنے اہل و عیال کی طرف چلی جائیں یا انہیں آزاد کردیا جائے اور نبی کریم ﷺ ان سے شادی کرلیں۔تو سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا نے اِسی کو اختیار کیا۔ (صحیح ابن حبان : 4628)