حضرت معاویہ کا حضرت علی کو بر سرِ منبر گالیاں دینے کی روایات کا تحقیقی جائزہ!
وضاحتِ شبہ: یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ حکومت میں گورنروں کو احکامات جاری کیے کہ وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو گالیاں دیا کریں ۔ پھر یہ بنو امیہ کے حکام میں بطورِ سنت جاری ہو گیا جسے جناب عمر بن عبد العزیز نے اپنے…
حضرت معاویہ کا حضرت علی کو گالیاں دلوانا!
وضاحتِ شبہ: ایک حدیث میں آتا ہے کہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو حکم دیا، کہا: آپ کو اس سے کیا چیز روکتی ہے کہ آپ ابوتراب (حضرت علی رضی اللہ عنہ ) کو برا کہیں؟ انہوں نے جواب دیا: جب تک مجھے وہ تین…
نبی كريم ﷺ کی زائد شادیوں كى حکمتیں!
کن خاتون کی نبی کریم ﷺ سے شادی کی وجہ سے پورا کا پورا قبیلہ مسلمان ہوگیا؟ نبی کریم ﷺ کی زندگی کے وہ پہلو جن کی تعلیم امت کو ازواجِ مطہرات سے سیکھنے کو ملی! عرب میں شادی سے متعلق ایک غلط تصور کو توڑنے کے لیے ایک مستند مثال نبی کریم ﷺ کی…
نبی کریم ﷺ کی حضرت عائشہ صدیقہؓ کے ساتھ محبت
آپ ﷺ نے فرمایا: میں سب سے زیادہ عائشہ سے محبت کرتا ہوں۔ (صحیح بخاری: 3662) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عائشہ کی فضیلت عورتوں پر اس طرح ہے جس طرح تمام کھانوں سے ثرید افضل ہے۔ (صحیح بخاری: 3770)
امھات المؤمنین رضی اللہ عنھن اہل بیت میں سے نہیں؟
کیا امھات المؤمنین اہلِ بیت میں سے نہیں ہیں؟ عربی زبان میں لفظ "اہل” کا اطلاق کس پر ہوتا ہے؟ کیا امھات المؤمنین قرآنی دلائل کی رو سے اہلِ بیت میں شامل نہیں؟ أمھات المؤمنین کو اہلِ بیت سے کیوں خارج کیا جاتا ہے؟ "کیا حدیثِ کساء” ازواجِ مطہرات کے "اہلِ بیت”میں سے ہونے کی…
نبی ﷺ نے أمھات المؤمنین رضی اللہ عنھن سے علیحدگی کیوں اختیار فرمائی؟
نبی ﷺ کی ازواجِ مطہرات کا خاندانی پسِ منظر کیا تھا؟ پورے مدینہ میں غربت کا مظہر گھرانہ کس کا تھا؟ نبی ﷺ نے اپنی ازواجِ مطہرات سے کچھ عرصہ علیحدہ رہنے کا فیصلہ کیوں فرمایا؟ آیتِ تخییر کے نازل ہونے کے بعد حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا نے نبی ﷺ سے اپنی محبت…
بکری کا قرآنی آیات کھا جانا
جب یہ ثابت ہو گیا کہ بکری کا قرآنی آیات کے کھانے والا قصہ درست نہیں تو اس حدیث کا قرآنی آیت کے ساتھ ٹکرانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ کسی بھی دو چیزوں میں ٹکراؤ ثابت کرنے سے پہلے ان کا ثابت ہونا ضروری ہے۔
رسول اللہ ﷺ كى شادياں Part 2
آپ ﷺ نے اپنى ازواج سے (ايلاء) كيا، اس كى كيا ضرورت پيش آئی؟ ایک عورت نے خود کو نبی کریم ﷺ (سے شادی) کے لیے پیش کیا اور نبى كريم ﷺ نے فرمايا كہ مجھے نكاح محبوب ہے! نبی کریم ﷺ کا ایک رات میں متعدد بیویوں کے پاس جانا، اس كو كيسے سمجھیں!…
رسول اللہ ﷺ كى شادياں Part 1
نبى كريم ﷺ كى چار سے زائد شاديوں كى حكمتيں نبى كريم ﷺ كا اپنی ازواجِ مطهرات امهات المؤمنين سے عظيم سلوک کيا آپ ﷺ كى ازواجِ مطهرات اہلِ بيت ميں شامل ہیں؟ آيتِ تطهير اور حديثِ كساء كا درست مفہوم و معنى. كيا نبى كريم ﷺ كى سیدہ عائشہ رضى الله عنہا سے شادى…
كيا نبی ﷺ کی ازواج اہل بیت ميں شامل ہیں؟
بعض حضرات كا كہنا ہے نبی ﷺ کی ازواج اہل بیت ميں شامل نہیں! اس بات كى دليل یہ حديث بيان كى جاتى ہے کہ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ صبح کو نکلے اور آپ ﷺ ایک چادر اوڑھے ہوئے تھے جس پر کجاووں کی صورتیں یا ہانڈیوں کی صورتیں بنی ہوئی تھیں۔ اتنے میں سیدنا حسن رضی اللہ عنہ آئے تو آپ ﷺ نے ان کو اس چادر کے اندر کر لیا۔ پھر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ آئے تو ان کو بھی اس میں داخل کر لیا۔ پھر سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا آئیں تو ان کو بھی انہی کے ساتھ شامل کر لیا پھر سیدنا علی رضی اللہ عنہ آئے تو ان کو بھی شامل کر کے يہ آيت تلاوت فرمائی:
- 1
- 2