نبی کریم ﷺ نے ایک حدیث میں فرمایا تھا کہ تم (ازواج مطہرات ) میں سے کسی ایک پر حوأب کے کتے بھونکیں گے ۔ اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو جنگ جمل میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے خلاف نکلنے سے رسول اللہ ﷺ نے روکا تھا۔ اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پھر بھی نکلیں۔