cow/گائے

گائے کے گوشت میں بیماری اور میڈیکل سائنس

وضاحت شبہ : بعض احادیث میں آتا ہے کہ گائے کے گوشت میں بیماری ہے جبکہ یہ بات میڈیکل سائنس کے خلاف ہے۔ جوابِ شبہ پہلی بات: گائے کے گوشت میں بیماری کے بارے میں مختلف صحابہ سے احادیث مروی ہیں جن میں ملیکہ بنت عمرو اور جناب عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی…

اونٹنی کے دودھ کے ساتھ پیشاب ملا کر پینا

اونٹ کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک؟ يعنى اگر كپڑے وغيره كو لگ جائے تو كيا اسے دھوئے بغير اس ميں نماز پڑھ سكتے ہيں؟ درست بات یہ ہے كہ وه  ناپاک نہیں البتہ صفائى كى غرض سے اسے ضرور دھويا جاتا ہے ۔ (صحیح مسلم : 360)
اونٹ كے پیشاب کے استعمال كو نبی کریم ﷺ نے نہ ہی لازم قرار دیا اور نہ ہی اس کا حکم مستحب عمل کا ہے بلکہ اس کا تعلق علاج سے ہے چنانچہ صرف بطورِ علاج ہی اس کا استعمال جائز ہے۔