انسانی زندگی میں حدیثِ نبوی ﷺ کی اہمیت
حدیث کسے کہتے ہیں؟ کیا سابقہ انبیاء علیھم السلام کی باتیں بھی اپنے قوم کےلیے قابل حجت تھیں؟ نبی ﷺ کے فرامین کو کیا حیثیت حاصل ہے؟
چھپکلی مارنے کا حکم کیوں؟
اسلام نے صرف ان جانوروں کے قتل کا حکم دیا جو بری صفات کے حامل یا انسان کی جان کو نقصان پہنچانے والے تھے کیونکہ انسانیت کی بقا جانور سے زیادہ اہم ہے
حضرت آدم علیہ السلام کے لمبے قدپر تعجب !
وضاحت شبہ: حدیث میں آتا ہے کہ جب حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش ہوئی تو ان کی لمبائی ساٹھ ہاتھ تھی جناب ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اللہ پاک نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا تو ان کی لمبائی ساٹھ ہاتھ تھی ۔۔۔ آدم…
جب موت كا وقت مقرر ہے تو پھر عمر میں اضافے کی احادیث كا كيا مطلب؟
قرآنِ کریم میں جہاں یہ بات بیان ہوئی ہے کہ کسی کی موت کے مقررہ وقت میں کوئی تقدیم و تاخیر نہیں ہو سکتی اس سے مراد اللہ تعالیٰ کے علم میں مقررہ وقت ہے۔ جبکہ قرآنِ کریم کی آیت: (يَمْحُو اللَّهُ مَا يَشَاءُ وَيُثْبِتُ) میں جس چیز کی طرف اشارہ اور احادیث میں جس كمى اور اضافے کا بیان ہے وہ ملک الموت کے علم کے لحاظ سے ہے۔
کتا اگر برتن میں منہ مار جائے تو اس برتن کو سات مرتبہ دھونا!
جدید سائنسی دور میں بہت سی تحقیقات نے یہ ثابت کیا ہے کہ بیشمار خطرناک بیماریاں ایسی ہیں جو انسان میں کتے كے ذریعے سے منتقل ہوتی ہیں جن میں ریبیز (Rabies) جیسی مہلک بیماری بھی شامل ہے جس کی بنیادی وجہ کتے میں پائے جانے والے خطرناک جراثیم ہیں جوکہ زیادہ تر کتے کے لعاب کے ذریعے پھیلتے ہیں۔
نماز میں امام سے سبقت لے جانے پر سر گدھے کے سر میں بدل جانے کی وعید!
وضاحتِ شبہ: حدیث میں آتا ہے کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے رحمتِ دو عالم ﷺ کا ارشاد بیان کیا کہ ”امام سے پہلے سجدہ سے جو کوئی سر اٹھاتا ہے تو اللہ تعالیٰ بلا شک اس کا سر گدھے کے سر کی طرح کر دے گا‘‘۔ (صحیح بخاری : 691، صحیح مسلم…