ilzam

سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ شراب کے حرام ہونے کے بعد بھی شراب پیتے تھے (معاذاللہ)

وضاحت شبہ: حدیث میں ہے کہ سیدنا معاویہ نے شراب کی حرمت کے بعد سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے دسترخوان پر شراب موجود ہوتی تھی۔ جوابِ شبہ   بعض جہلاء نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بہتانِ شنیع لگایا کہ وہ اسلام لانے کے بعد بھی شراب پیتے تھے۔ (معاذاللہ…