Islamic Society

مرتد کی سزا قتل کیوں؟!

مرتد کی یہ سزا کیوں ہے؟ اس کو سمجھنے کے لیے اگر باغی یا غدار کے کردار کو سامنے رکھا جائے تو بآسانی سمجھ آسکتی ہے۔ جس طرح ایک باغی شخص کسی مملکت کے وجود کو چیلنج کرتا ہے اور اگر اس کی بغاوت کو نہ روکا جائے تو ناسور بڑھتا جاتا ہے اور پورے ملک کا وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے، اسی طرح ارتداد دراصل دینِ اسلام کے وجود کو چیلنج كرتا ہے۔

نبی كريم ﷺ کی زائد شادیوں كى حکمتیں!

کن خاتون کی نبی کریم ﷺ سے شادی کی وجہ سے پورا کا پورا قبیلہ مسلمان ہوگیا؟ نبی کریم ﷺ کی زندگی کے وہ پہلو جن کی تعلیم امت کو ازواجِ مطہرات سے سیکھنے کو ملی! عرب میں شادی سے متعلق ایک غلط تصور کو توڑنے کے لیے ایک مستند مثال نبی کریم ﷺ کی…