logic

ہدایت کے لیے صرف قرآن کافی ہے؟

منکرینِ حدیث کا وجود کس طرح رسول اللہ ﷺ کی احادیث کی صداقت اور حجیت کا ثبوت ہے؟ منکرینِ حدیث کی شناخت کس طرح کی جا سکتی ہے؟ کیا حجیت کے لحاظ سے احادیث کا مقام قرآن کے بعد آتا ہے؟ کیا قرآن اور صحیح احادیث میں تضاد موجود ہو سکتا ہے؟

کیا حدیث بھی قرآن کی طرح محفوظ ہے؟

اللہ نے قرآن نازل کیا تاکہ اس کا پیغام لوگوں تک پہنچے۔ نبی کریم ﷺ کی ذمہ داری تھی کہ قرآن کی وضاحت فرمائیں۔ حدیث میں نبی ﷺ کے اقوال و اعمال موجود ہیں جو قرآن کی وضاحت کرتے ہیں۔ قرآن کی عملی تفہیم حدیث کے بغیر مشکل ہے۔ اسلام کی حقانیت اور اس کی…

مرتد کی سزا قتل کیوں؟!

مرتد کی یہ سزا کیوں ہے؟ اس کو سمجھنے کے لیے اگر باغی یا غدار کے کردار کو سامنے رکھا جائے تو بآسانی سمجھ آسکتی ہے۔ جس طرح ایک باغی شخص کسی مملکت کے وجود کو چیلنج کرتا ہے اور اگر اس کی بغاوت کو نہ روکا جائے تو ناسور بڑھتا جاتا ہے اور پورے ملک کا وجود خطرے میں پڑ جاتا ہے، اسی طرح ارتداد دراصل دینِ اسلام کے وجود کو چیلنج كرتا ہے۔

عقل پرستی اور سرسید کا فرشتوں کا انکار!!

سید احمد خان نے فرشتوں کا انکار کیوں کیا اور اس کی کیا توجیہ پیش کی؟ کیا اُن چیزوں کا انکار ممکن ہے جنہیں عقل تسلیم نہیں کرتی؟ کیا معجزات کی توجیہ سائنس کے مطابق ہونا ضروری ہے؟

سود کے بارے میں جاوید غامدی صاحب کا عجیب فتویٰ

سود لینا حرام ہے اور دینا حرام نہیں؟؟؟

کیا شریعت کو سمجھنے کے لیے عقل بھی معیار ہے؟

کیا ہر چیز کو عقل سے سمجھا جاسکتا ہے؟ کیا ہم عقل استعمال کرنے میں آزاد ہیں؟ دینِ اسلام کو محض عقل سے سمجھنے کا انجام کیا ہوتا ہے؟ ہمیں عقل کی نعمت کیوں دی گئی ہے؟ اختلافِ رائے کیوں ہوتا ہے؟ نیز کیا دینِ اسلام میں اختلاف کی گنجائش ہے؟ دینِ اسلام کی کوئی…

کتے کا جھوٹا برتن مٹی سے پاک کرنے کی Logic کیا ہے؟!!

صرف اسی جانور کے جھوٹے کو مٹی سے پاک کرنے کا حکم کیوں ہے؟ پانی بھی تو پاک ہے پھر مٹی سے ہی صفائی کیوں؟

مکھی کے ایک پر میں شفا کیا سائنس اور عقل کے خلاف ہے؟

مکھی کسی مشروب میں گر جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ کیا حدیث کے صحیح ہونے کے لیے سائنس سے ثابت کرنا لازم ہے؟ مکھی اُسی پر کی جانب سے کیوں گرتی ہے جس میں بیماری ہے؟

کیا ہماری Logic کی اسلام میں کوئی حیثیت نہیں؟

کیا کچھ احادیث ایسی بھی ہیں جو عقل کے خلاف ہیں؟ کیا اسلام میں عقل کے استعمال پر پابندی ہے؟ جہنمی عقل کے بارے میں کیا کہیں گے؟

حضرت آدم علیہ السلام کے لمبے قدپر تعجب !

وضاحت شبہ:  حدیث میں آتا ہے کہ جب حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش ہوئی تو ان کی لمبائی ساٹھ ہاتھ تھی جناب ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اللہ پاک نے آدم علیہ السلام کو پیدا کیا تو ان کی لمبائی ساٹھ ہاتھ تھی ۔۔۔ آدم…

  • 1
  • 2