عقل پرستی اور سرسید کا فرشتوں کا انکار!!
سید احمد خان نے فرشتوں کا انکار کیوں کیا اور اس کی کیا توجیہ پیش کی؟ کیا اُن چیزوں کا انکار ممکن ہے جنہیں عقل تسلیم نہیں کرتی؟ کیا معجزات کی توجیہ سائنس کے مطابق ہونا ضروری ہے؟
نبی کریم ﷺ پر جادو ہوا ! سچ یا جھوٹ؟
کیا نبیوں پر جادو ہوا تھا؟ کیا نبی اکرم ﷺ پر جادو کا اثر ہوا تھا؟ کیا جادو کی وجہ سے نبی اکرم ﷺ کی یاداشت مبارک متاثر ہوئی تھی؟
نبی اکرم ﷺ کا سفرِِ معراج اور جدید سائنس!!
کیا نبی اکرم ﷺ نے معراج کا سفر روشنی کی رفتار سے کیا تھا؟ کیا نبی اکرم ﷺ کے سفرِ معراج کی سائنسی توجیہ کرنا صحیح ہے؟
نبی كريم ﷺ کی زائد شادیوں كى حکمتیں!
کن خاتون کی نبی کریم ﷺ سے شادی کی وجہ سے پورا کا پورا قبیلہ مسلمان ہوگیا؟ نبی کریم ﷺ کی زندگی کے وہ پہلو جن کی تعلیم امت کو ازواجِ مطہرات سے سیکھنے کو ملی! عرب میں شادی سے متعلق ایک غلط تصور کو توڑنے کے لیے ایک مستند مثال نبی کریم ﷺ کی…
نبی کریم ﷺ کی حضرت عائشہ صدیقہؓ کے ساتھ محبت
آپ ﷺ نے فرمایا: میں سب سے زیادہ عائشہ سے محبت کرتا ہوں۔ (صحیح بخاری: 3662) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عائشہ کی فضیلت عورتوں پر اس طرح ہے جس طرح تمام کھانوں سے ثرید افضل ہے۔ (صحیح بخاری: 3770)
چودہ سو 1400 سال پہلے کی ہارٹ سرجری۔!
کیا آپ ﷺ کے سینہ مبارک کا چاک کیا جانا سائنس کے خلاف ہے؟ شقِ صدر کا واقعہ نبی ﷺ کی فضیلت ہے معجزات کے بارے میں حیران ہونے کے بجاۓ یہ ایمان رکھیں کہ بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے
کیا آپ ﷺ کی احادیث صرف اُسی دور کے لیے تھیں؟
کیا آپ ﷺ کی تبلیغ صرف اہلِ مکہ یا اہلِ مدینہ کے لیے تھی؟ مرکزِ ملت سے کیا مراد ہے؟
نبى كريم ﷺ کے معجزات Super Natural VS
کیا انبیاء علیہم السلام کے معجزات حقیقت نہیں؟ کیا سائنس اور فطرت کے خلاف ہونے کی وجہ سے معجزات کا انکار ممکن ہے؟
امھات المؤمنین رضی اللہ عنھن اہل بیت میں سے نہیں؟
کیا امھات المؤمنین اہلِ بیت میں سے نہیں ہیں؟ عربی زبان میں لفظ "اہل” کا اطلاق کس پر ہوتا ہے؟ کیا امھات المؤمنین قرآنی دلائل کی رو سے اہلِ بیت میں شامل نہیں؟ أمھات المؤمنین کو اہلِ بیت سے کیوں خارج کیا جاتا ہے؟ "کیا حدیثِ کساء” ازواجِ مطہرات کے "اہلِ بیت”میں سے ہونے کی…
نبی ﷺ نے أمھات المؤمنین رضی اللہ عنھن سے علیحدگی کیوں اختیار فرمائی؟
نبی ﷺ کی ازواجِ مطہرات کا خاندانی پسِ منظر کیا تھا؟ پورے مدینہ میں غربت کا مظہر گھرانہ کس کا تھا؟ نبی ﷺ نے اپنی ازواجِ مطہرات سے کچھ عرصہ علیحدہ رہنے کا فیصلہ کیوں فرمایا؟ آیتِ تخییر کے نازل ہونے کے بعد حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا نے نبی ﷺ سے اپنی محبت…
- 1
- 2