عقل پرستی اور سرسید کا فرشتوں کا انکار!!
سید احمد خان نے فرشتوں کا انکار کیوں کیا اور اس کی کیا توجیہ پیش کی؟ کیا اُن چیزوں کا انکار ممکن ہے جنہیں عقل تسلیم نہیں کرتی؟ کیا معجزات کی توجیہ سائنس کے مطابق ہونا ضروری ہے؟
نبی اکرم ﷺ کا سفرِِ معراج اور جدید سائنس!!
کیا نبی اکرم ﷺ نے معراج کا سفر روشنی کی رفتار سے کیا تھا؟ کیا نبی اکرم ﷺ کے سفرِ معراج کی سائنسی توجیہ کرنا صحیح ہے؟
چودہ سو 1400 سال پہلے کی ہارٹ سرجری۔!
کیا آپ ﷺ کے سینہ مبارک کا چاک کیا جانا سائنس کے خلاف ہے؟ شقِ صدر کا واقعہ نبی ﷺ کی فضیلت ہے معجزات کے بارے میں حیران ہونے کے بجاۓ یہ ایمان رکھیں کہ بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے
نبى كريم ﷺ کے معجزات Super Natural VS
کیا انبیاء علیہم السلام کے معجزات حقیقت نہیں؟ کیا سائنس اور فطرت کے خلاف ہونے کی وجہ سے معجزات کا انکار ممکن ہے؟
احادیث کو تو جلانے کا حکم ديا گیا!
جب لوگوں نے نبیﷺ سے احادیث بیان کرنے کی اجازت مانگی تو انہیں اجازت دے دى گئی [مسند أحمد : 11092]۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس جلانے کا مقصد حدیث کو ختم کروانا نہیں تھا ورنہ اسے روایت کرنے کی اجازت ہی نہ دی جاتی۔ اصل مقصد یہ تھا کہ حدیث اور قرآن ایک جگہ لکھنے کی وجہ سے خلط ملط نہ ہو جائے اور پھر لوگ ان دونوں میں فرق نہ کر پائیں۔
قرآنِ مجيد ميں حديث کو ماننے اور اس پر عمل کرنے سے منع كيا گيا ہے!
کیا یہ تصور کیا جاسکتا ہے کہ اللہ تعالی رسول بھیجے اور اس پر وحی نازل فرمائے اور اس رسول کی اتباع کا حکم بھی دے اور پھر اسی رسول کو اپنا مدِ مقابل بتائے اور اس کی اتباع سے ڈرائے؟! یہ بات تو سراسر عدل و حکمت کے منافی ہے جو کہ اللہ رب العالمین کے حق میں محال ہے۔