کبار صحابہ كرام نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی احادیث کو رد کیا؟
بعض معترضین سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی بیان کردہ احاديث پر اعتراض کرتے ہیں کہ وہ صحیح نہیں ان کا کہنا یہ ہے کہ بعض صحابہ نے سیدنا ابوہریرہ کی احادیث پر رد کیا جیساکہ سیدنا عمر نے زیادہ احادیث بیان کرنے کی وجہ سے ابوہریرہ کو مارا اور ڈانٹا ، عثمان و علی رضی اللہ عنہم وغیرہ نے بھی ان کا رد کیا ۔
صحيحين (بخارى ومسلم) كی احاديث كی صحت كے تعلق سے امت کے اجماع کو مشکوک بنانا
صحیح بخارى اور صحیح مسلم كی احاديث کے بارے میں علمائےامت کا اجماع ہے کہ ان میں موجود تمام احادیث صحیح ہیں لیکن بعض نے اپنی کم علمی کی بنیاد پراس اجماع پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے امت کو ان دو كتابوں کے مرتبہ ومقام كے بارے ميں شکوک وشبہات میں مبتلا کرنے کى مذموم کوشش کی ہے!۔