مکھی کے ایک پر میں شفا کیا سائنس اور عقل کے خلاف ہے؟
مکھی کسی مشروب میں گر جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ کیا حدیث کے صحیح ہونے کے لیے سائنس سے ثابت کرنا لازم ہے؟ مکھی اُسی پر کی جانب سے کیوں گرتی ہے جس میں بیماری ہے؟
احادیثِ نبوی ﷺ اور ہماری عقل
دینِ اسلام کی تعلیمات عقل کے مطابق ہی ہیں۔ انسان کی عقل کی حدود کیا ہے؟ اور کس کی عقل کو معیار بنایا جائے گا؟ مکھی کے ایک پَر میں شفاء ہے، کیا ایسی کوئی حدیث ہے؟ کتا کسی برتن میں کھا لے تو اسے 7 بار دھونے میں کیا حکمت ہے؟ اونٹ کا پیشاب…
كيا مکھی کے ایک پر میں شفا اور ایک پر میں بیماری ہے؟
بعض لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ ايک حدیث میں ہے آيا کہ مکھی کے ایک پر میں بیماری اور ایک پر میں شفا ہے ۔ (صحيح بخارى 3320)
یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ مکھی جو جراثیم کا باعث بنتی ہے اسے علاج قرار دیا جائے۔ اور بیماری اور علاج کو اللہ تعالیٰ ایک ہی شے میں جمع کردے۔